
دنیا

امن کے داعی ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی انتخابات میں اپنے اتحادی اور موجودہ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو عظیم جنگجو وزیراعظم قرار دیتے ہوئے ایران کے خلاف امریکا کے ساتھ مل کر کارروائیوں میں تعاون پر ان کی تعریف بھی کی۔

فرانس: مہنگائی اور تعلیمی مسائل کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع، ’ہم مناسب حالاتِ زندگی کے لیے لڑ رہے ہیں‘

قطر کا لبنان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے سولر پاور پلانٹ کے بڑے منصوبے کا اعلان

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو عہدہ سنبھالنے کے صرف 5 روز بعد برطرف کر دیا گیا

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے باعث عراق کو تقریباً 60 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا، عراقی وزیرِ خارجہ

انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، لاکھوں ایکڑ رقبہ جل کر راکھ بن گیا

انڈیا: ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے بانی ابھیجیت دیپکے کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا

امریکی ریاست اوریگن کے اسکول میں فائرنگ، 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

ٹرمپ کا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا اعلان، زمینی فوج بھیجنے کا امکان بھی مسترد کر دیا

تہران سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کی حالیہ کارروائیوں کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے: سعودی وزارتِ خارجہ

حوثیوں کا یمن میں صدارتی محل پر میزائل حملہ؛ 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس پر اب تک 20 حملے، 19 افراد ہلاک اور 364 زخمی، ترجمان سعودی اتحاد

’آپ انڈین نہیں، احتجاج کا حق نہیں‘، اداکار عمران خان کو انڈیا سے نکل جانے کا کیوں کہا گیا؟

انڈیا؛ نئی دہلی میں احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافی زیرِ حراست، نیہا بورا کی پولیس کارروائی کی مذمت

آبنائے ہرمز کے قریب 2 بحری جہاز ڈوب گئے، سمندری آمدورفت متاثر

آبنائے ہرمز میں کشیدگی جاری، کنٹینر بردار جہاز میزائل حملے کی زد میں آنے کے بعد ڈوب گیا

کاکروچ پارٹی کے احتجاج نے شدت اختیار کرلی، سینکڑوں مظاہرین گرفتار، اسٹیڈیمز جیلوں میں تبدیل

کیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص

سعودی عرب پر نئے حملے: چھ میزائل اور پانچ ڈرونز تباہ، ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی

ایلون مسک امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کے سب سے بڑے مالی معاون بن گئے: برطانوی اخبار کا دعویٰ

ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا شاید کچھ زیادہ آگے بڑھ گیا، اب معلوم نہیں کس سے بات کی جائے، صدر ٹرمپ

ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، مشترکہ دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے: ترک صدر

ٹرمپ کی ناقد مسلمان رکنِ کانگریس الہان عمر کے گھر پر امریکی حکام کا چھاپہ، وہ کون ہیں؟

حوثیوں کے بڑھتے حملوں کی وجہ سے محمد بن سلمان کا ’ویژن 2030‘ مشکلات کا شکار





