
ٹیک میٹرز

جاپان کا مریخ کے چاند فوبوس سے مٹی زمین پر لانے کے لیے تاریخی خلائی مشن شروع کرنے کا منصوبہ
جاپان مریخ کے دو چاندوں میں سے ایک ’فوبوس‘ سے مٹی کے نمونے زمین پر لانے کے لیے دنیا کا پہلا خلائی مشن روانہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جاکسا) کا یہ مشن نہ صرف مریخ کے چاندوں کی تشکیل کے راز جاننے میں مدد دے سکتا ہے بلکہ نظامِ شمسی میں زندگی کی ابتدا سے متعلق اہم سوالات کے جواب بھی فراہم کر سکتا ہے۔

چینی طلباء نے حیرت انگیز ڈرون تیار کرلیا

جیگوار کی نئی الیکٹرک گاڑی کو کمپنی کے لیے ’کرو یا مرو‘ کا موقع کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

پاکستان کا فتح-4 کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

کائنات کے ’بھوت ذرات‘ کا راز کھولنے والے سائنس دان فرانسس ہالزن نے نوبیل انعام جیت لیا

انسٹاگرام ریلز پر ویوز نہیں آ رہے؟ میٹا کا نیا اے آئی اسسٹنٹ حل بتائے گا

چیٹ بوٹس کے بعد خودمختار اے آئی ایجنٹس کی دوڑ، اوپن اے آئی نے ’ڈاٹس‘ لانچ کردیے

اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تو اربوں زندگیوں کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، بل گیٹس

چینی خلائی اسٹیشن جانے کے لیے پہلی بار دو پاکستانی پائلٹس منتخب ہوگئے

دنیا کے مختلف حصوں میں شدید گرمی، ایل نینو، سپر ایل نینو میں تبدیل

پاکستان سنگل ونڈو کا نادرا PakID سے انضمام، بائیو میٹرک تصدیق کیسے ہو گی؟

تاریخ کی انوکھی چوری، جس میں چاند چوری کیا گیا

آئی فون لانچ ہوا مگر خریداری سام سنگ کے زیڈ فولڈ 8 کی بڑھ گئی

چین کے ڈیجیٹل کرنسی منصوبے سے سعودی عرب کی علیحدگی، ’ایم برج‘ کیا ہے؟

گوگل کے اے آئی ماڈل نے ٹیسٹنگ کے دوران تین کمپنیوں کو ہیک کر لیا

سلیکون ویلی میں اے آئی ڈیٹا سینٹرز کی بھرمار، ’آئی لو سان ہوزے‘ کی رہنما ان کے خلاف کیوں ہیں؟

پاک فوج کا امریکی ڈرون کمپنی ’پاورس‘ سے معاہدہ، یہ کمپنی کیا بناتی ہے اور ٹرمپ خاندان سے اس کا کیا تعلق ہے؟

پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک کا حصہ بن گیا، پاکستانیوں کو کیا فائدہ ہوگا؟

یوٹیوب نے اسمارٹ ٹی وی صارفین کیلئے اکاؤنٹ لاک کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

10 منٹ میں ڈیزائن، 24 گھنٹے میں تیار؛ امریکی فوج کے ڈرون نے 8 گھنٹے 41 منٹ کی پرواز کا ریکارڈ توڑ دیا

آپ کے فون سے لی گئی ’بادلوں کی تصاویر‘ کیسے ناسا کی مدد کرسکتی ہیں؟

’یہ نئے ڈیزائن والا آئی فون ہے‘، ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ’ڈو‘، فیچرز اور قیمت کیا ہے؟

آٹو پالیسی 2026-31 منظور، ہائبرڈ گاڑیوں کی ڈیوٹی میں کمی اور بڑی گاڑیوں پر لیوی کی تجویز





