
پاکستان


بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی نےدوبارہ سر اٹھایا ہے، دشمن کے عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف

غیر قانونی امیگریشن، انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھیں گے، محسن نقوی

عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، ہم ان کی حالت سے لاعلم ہیں: علیمہ خان

پی ٹی آئی اتوار والے دن کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے جا رہی ہے، سہیل آفریدی

آئمہ کرام معاشرے کے ستون اور دین کے علمبردار ہیں، ان کی خدمت اعزاز ہے: مریم نواز

اسرائیلی عہدیدار کا ’سومالی لینڈ‘ کا غیر قانونی دورہ صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، او آئی سی ممالک

پاکستان اور چین نے افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے اور سی پیک منصوبوں میں ہم آہنگی پر زور دیا

پی ٹی آئی کا دہشت گردوں کے سہولت کار ہونے کا الزام مسترد: 'دہشت گردی جیسے سنگین مسئلے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے'

ڈونلڈ ٹرمپ کی نظریں ان ممالک پر ہیں جہاں تیل کے ذخائر موجود ہیں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں خودکشی کرنے والی طالبہ کی حالت میں نمایاں بہتری

جموں و کشمیر کے عوام کو اپنی تقدیر خود طے کرنے کا حق بھارت مسلسل محدود کر رہا ہے, دفتر خارجہ

قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے 'زیرو ٹالرنس' پالیسی اپنائی گئی ہے، فیلڈ مارشل

'بالائی علاقوں میں دھند'، ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟

شراب خانوں اور شیشہ کیفے کھولنے کی اجازت ہونی چاہیے، فواد چوہدری
طاقتوروں سے کہنا چاہتا ہوں غداری کے سرٹیفکیٹ تقیسم کرنا چھوڑ دیں، حافظ نعیم الرحمان

سندھ مہمان نواز صوبہ ہے، خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو مکمل سیکیورٹی دی جائے گی، شرجیل انعام میمن

پنجاب ری ایکشن نہیں بلکہ پروایکٹو گورننس پر یقین رکھتا ہے، مریم نواز

کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز، مکمل صفایا کریں گے: وزیر داخلہ سندھ

پی ٹی آئی نے بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی، یہ کہنا غلط ہے کہ ہمیں نشانہ نہیں بنایا گیا: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

شہباز شریف کا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل، کب ہوسکتے ہیں؟

'کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات'، پنجاب میں پالتو کتوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
عمران خان کی ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی جاری رہی تو ان کی پارٹی اور پختونخوا حکومت کو نقصان پہنچے گا، رانا ثناء اللہ
بنگلادیشی ائیر چیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، جے ایف 17 طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات چیت

وینزویلا پر امریکی حملہ کھلی دہشت گردی، عالمی قوانین کو پامال کیا گیا ہے، حافظ نعیم الرحمان

گلگت بلتستان میں نگران حکومت کی تشکیل مکمل، نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

ڈی جی وائلڈلائف پنجاب کے خلاف مبینہ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر دو سال سے انکوائری نہ ہونے کا انکشاف
واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے

پانچ بڑوں کی ملاقات کا تصور بے معنی، ملاقاتوں کے بغیر مذاکرات ممکن نہیں، بیرسٹر گوہر

