ملٹی میڈیا

چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت کیسے بنا اور پاکستان پیچھے کیوں رہ گیا؟

چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت کیسے بنا اور پاکستان پیچھے کیوں رہ گیا؟

1949 میں چین ایک غریب ملک تھا، جہاں شرحِ خواندگی اور صحت کی سہولتیں محدود تھیں۔ آج وہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت اور عالمی مینوفیکچرنگ کا بڑا مرکز ہے۔ تعلیم، زرعی اصلاحات، غیر ملکی سرمایہ کاری، جدید انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی میں مسلسل سرمایہ کاری نے چین کی معیشت کو نئی شکل دی۔ لیکن کیا چین کی ترقی کا راز صرف سستی مزدوری تھا، یا اس کے پیچھے کوئی طویل المدتی معاشی حکمتِ عملی بھی تھی؟